Summary
سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے. اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق . جون 2023 کے اختتام پر سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعہ ترسیلات زر کا حجم 6.335 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔
رپورٹ کے مطابق جون کے مہینہ میں سمندرپار پاکستانیوں نے آر ڈی اے کے ذریعے 127 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا ہے. اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020 کے بعد سے لیکر اب تک سمندرپار پاکستانیوں نے آر ڈی اے کے ذریعہ پاکستان میں مجموعی طور پر 716 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
سمندرپار پاکستانیوں نے ستمبر 2020 سے لیکر اب تک نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 316 ملین ڈالر. نیا پاکستانی اسلامی سرٹیفکیٹس میں 377 ملین ڈالر. اور پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 78 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے
Cross Border Remittances by Overseas Pakistanis Exceed $6.35 Billion
Cross Border Remittances by Overseas Pakistanis Exceed $6.35 Billion. The volume of cross border remittances by overseas Pakistanis through Roshan Digital Accounts has exceeded $6.35 billion. According to the figures released by the State Bank. As of the end of June 2023 overseas Pakistanis have sent remittances worth $6.335 billion through Roshan Digital Accounts.
According to the report in the month of June. Overseas Pakistanis exchanged $127 million through Roshan Digital Accounts. Since September 2020 until now. Overseas Pakistanis have made a total investment of $716 million in Pakistan through Roshan Digital Accounts.
Since September 2020 overseas Pakistanis have invested $316 million in the New Pakistan Certificates. $377 million in the New Pakistan Islamic Certificates. And $78 million in the Pakistan Stock Exchange.