Summary
Gold Price Surpasses 2.5 Lakh Rupees per Tola
Gold Price Surpasses 2.5 Lakh Rupees per Tola .The global and Pakistani gold markets have reached their highest levels in history. According to the Gem and Jewellery Association today’s gold price saw an increase of 2200 rupees per tola. Reaching a record high of 2,51,900 rupees for the first time in history.
Furthermore the price of 10 grams of gold reached a record level of 2,15,964 rupees with the cost of 1887 rupees per gram. On the other hand in the global market the price of gold per ounce soared to 21 dollars. Reaching a record level of 2412 dollars.
Gold dealers state that global conflicts and China’s purchases have significantly impacted the price of gold.
سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے فی تولہ سے تجاوز
عالمی منڈی اورپاکستان میں سونےکاریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جیم اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کےمطابق آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
اس کےعلاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 1887 روپے پڑھ کر 215964 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 21 ڈالر مہنگا ہوکر 2412 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
گولڈ ڈیلر کا کہنا ہے کہ عالمی تنازعات اور چائنا کی خریداری نے سونے کی قیمت کو پر لگادیئے ہیں۔