Summary
Iraq Has Signed A Procurement Agreement With Pakistan For The Purchase Of JF-17 Fighter Jets
Iraq has signed an agreement with Pakistan for the procurement of JF-17 fighter jets. The Pakistani JF-17 aircraft will be used for anti-drone operations. According to international media reports Iraq will purchase JF-17 fighter jets from Pakistan. In this regard Iraq has finalized the agreement with Pakistan for the acquisition of military aircraft.
The Iraqi Defense Minister Juma Anad stated that the Pakistani JF-17 aircraft will be utilized for anti-drone operations. In recent months Iraq has witnessed an increase in drone attacks. And to counter these threats. Iraq has decided to purchase anti-drone aircraft from Pakistan.
The Iraqi Defense Minister mentioned that they will soon receive some aircraft. And will place further orders in the future. Iraq aims to enhance its defense system with the help of Pakistan’s JF-17 aircraft. Juma Anad stated that they are awaiting official confirmation from the Iraqi and Pakistani governments.
عراق کا پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
عراق نے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سےمعاہدہ کر لیا.پاکستانی لڑاکا طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کیلئےاستعمال کیےجائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے.کہ عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا.اس سلسلے میں عراق نے جنگی طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سے معاہدہ کر لیا ہے
اس حوالے سے عراقی وزیر دفاع جمعہ عناد نے بتایا کہ پاکستانی لڑاکا طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کیلئے استعمال کیے جائیں گے. گزشتہ مہینوں میں عراق میں ڈرون حملے کے خطرات میں اضافہ ہوا. خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے عراق پاکستان سے اینٹی ڈرون طیارے خریدے گا۔
عراقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہمیں جلد کچھ طیارے مل جائیں گے اور مستقبل میں مزید آرڈر کیے جائیں گے، عراق پاکستان کے جے ایف 17 طیاروں سے اپنے دفاعی نظام کو بہتر بنانا چاہتا ہے۔جمعہ عناد نے کہا کہ عراقی اور پاکستانی حکومتوں کی جانب سے سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔