Travelers Entering Pakistan Must Provide Traveler Contact.

Travelers Entering Pakistan Must Provide Traveler Contact.
Sharing is Caring
Reading Time: 4 minutes

Travelers entering Pakistan must provide traveler contact information as given below.

ایسے بیرون ملک مسافر جو پاکستان جانا چاہتے ہیں، ان کے لیے ضروری ہے

اپنے موبائل میں پاس ٹریک (PassTrack) موبائل اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں تاکہ سرکاری ملازمین کی موجودگی میں سکرین کیا جا سکے۔

سفر کرنے سے پہلے کرونا وائرس ٹیسٹ سرٹیفیکیٹ لازمی مہیا کری

5 اکتوبر 2020 سے تمام انٹرنیشنل مسافر جو پاکستان آنا چاہتے ہیں ان کیلئے لازمی ہے کہ وہ 96 گھنٹوں میں کیا گیا کرونا وائرس ٹیسٹ سرٹیفیکیٹ مہیا کریں۔  

درجہ ذیل ممالک کے علاوہ باقی تمام ملکوں سے آنے والے مسافروں کو کرونا وائرس ٹیسٹ کروانا لازمی ہے۔

آسٹریلیا ، ملائشیا ، بیلاروس ، میانمار ، بلغاریہ ، نیوزی لینڈ ، کینیڈا ، ناروے ، چین ، پولینڈ ، کیوبا ، روانڈا ، ایل سلواڈور ، ایس کوریا ، ایسٹونیا ، سعودی عرب ، فجی ، سینیگال ، فن لینڈ ، سربیا ، جرمنی ، سنگاپور ، یونان ، سلوواکیہ ، اٹلی ، سری لنکا ، جاپان ، سویڈن ، قازقستان ، تھائی لینڈ ، کینیا ، ٹوگو ، لٹویا ، ترکی ، لتھوانیا ، یوگنڈا ، مالاوی ، یوروگے۔ان ملکوں کی لسٹ اپڈیٹ کی جاتی ہے۔ اگلی نئی لسٹ 8 اکتوبر 2020 کو اپڈیٹ کی جائے گی۔

Travelers entering Pakistan must provide traveler contact information through

  • The PassTrack mobile app or
  • An accessible web-based form Undergo screening by a health official.
  • Provide a certificate of negative COVID-19 RT-PCR test. Mandatory COVID-19 RT-PCR required prior to travel.

Starting 5th October 2020, all International Travelers to Pakistan will require a mandatory negative COVID-19 RT-PCR test that has to be taken within 96 hours of the travel date.The following countries are exempted from mandatory COVID-19 testing.

Image credit by National IT Board Govt.of Pakistan

This list will be next reviewed on 8th October 2020.

پاس ٹریک (PassTrack) موبائل اپلیکیشن

اس موبائل ایپ کے ذریعے آپ پاکستان ایئرپورٹ پر امیگریشن اور ہیلتھ پروسس جلدی اور بآسانی ختم کروا سکتے ہیں۔ 

آپ اپنی تمام معلومات اس موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے پاکستان سفر سے 48 گھنٹے پہلے جمع کروا دیں تاکہ پاکستان میں داخل ہونے کی لازمی معلومات مل جائے

ایئرپورٹ پر آپ کو کم سے کم انتظار کرنا پڑے

آپ کے 14 دن کے قرطینیہ سے حکومت آپ کی بروقت مدد کر سکے۔

Image credit by National IT Board Govt.of Pakistan

PassTrack app

Use this mobile app to speed up your arrival process in Pakistan and spend less time with immigration and public health officers. Submit your information easily and securely using the app  within 48 hours before arriving in Pakistan. The app helps you to

Image credit to Google playstore.

Provide mandatory information that’s required for entry into Pakistan.

Image credit by National IT Board Govt.of Pakistan

Reduce your wait time and points of contact at the airport

Provide the Government of Pakistan with voluntary updates and the development of any symptoms during the 14 days after arriving in Pakistan.

For more Details visit the Following links

https://passtrack.nitb.gov.pk/login.

0 0 votes
Total
Subscribe
Notify of
guest
1 Comment
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments