Summary
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
حکومت کی جانب پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا. اوگرا سمری کو مد نظر رکھ کر نئی قیمتوں کا فیصلہ ہوگا. تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا. نئی قیمتوں کا اطلاق16سے31 جولائی کیلئے ہوگا۔
اوگرا حکام نے بتایا کہ اب تک قیمتوں سےمتعلق سمری نہیں بھیجی گئی. شام کو اوگرا کی جانب سےسمری حکومت کوبھیجی جائے گی. ذرائع کا کہنا تھا کہ اوگرا سمری کو مد نظر رکھ کر نئی قیمتوں کا فیصلہ کیا جائے گا. وزیر اعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔
یاد رہے 30 جون کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا تھا. جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا تھا. وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے ایک ویڈیو میں پیغام میں کہا تھا. کہ اگلے 15 یوم کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کا کوئی ردوبدل نہیں کیا جارہا۔
وزیر اعظم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم سے کم اضافے کی ہدایت پر ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا. جبکہ پٹرول کی قیمت 262روپے فی لی ٹربرقرار رہے گی۔ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے50پیسے فی لیٹر اضافہ کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 260روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگی
Announcement of New Prices of Petroleum Products
The government is set to announce the new prices of petroleum products toda. Taking into account the OGRA summary. According to the details the announcement of new prices will be applicable from July 16 to July 31.
The authorities in OGRA have informed that the summary regarding prices has not been sent so far. It will be sent by OGRA to the government later in the evening. It was stated by sources that the decision on new prices will be made considering the OGRA summary. And the announcement will be made after the approval of the Prime Minister.
It should be noted that on June 30, Finance Minister Ishaq Dar had announced an increase in the price of diesel for the next 15 days. While the price of petrol remained unchanged. In a video message Finance Minister Ishaq Dar had stated that there would be no changes in the price of petrol for the next 15 days.
On the directions of the Prime Minister to minimize the increase in petroleum product prices. A hike of Rs. 7 per liter was made in the price of diesel. While the price of petrol remained at Rs. 262 per liter. After an increase of Rs. 7.50 per liter in the price of diesel. The new price of diesel will be Rs. 260.50 per liter.