Pak Suzuki Company Has Announced An Expansion In Its Shutdown

Pak Suzuki Company
Sharing is Caring
Reading Time: 2 minutes

Pak Suzuki Company Has Announced An Expansion In Its Shutdown

Pak Suzuki company has announced a temporary shutdown of its motorcycle and car plants. Due to an expansion. The company stated that the temporary shutdown was necessary. Due to a shortage of raw materials. And the motorcycle and car plant will remain closed until July 15th.

The announcement mentioned that Pak Suzuki has informed the Pakistan Stock Exchange through a letter. It should be noted that on June 19th. It was announced that the motorcycle and car plant would be closed from June 22nd to July 8th.

Senator Salim Mandviwala’s subcommittee meeting of the PCA (Pakistan Cricket Association) expressed concern over the shutdown by Pak Suzuki. The document stated that Pak Suzuki has announced the closure of the plant until July 8th. Pak Suzuki also issued a notification to inform about the plant shutdown, stating that they have run out of raw materials and do not have sufficient stock. There is a shortage of imported parts for motorcycles and cars.

پاک سوزوکی کمپنی نے بندش میں توسیع کا اعلان کردیا

پاک سوزوکی کمپنی کی جانب سے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے پلانٹ کی عارضی بندش میں توسیع کردی اور اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا

کمپنی اعلامیے میں کہا گیا کہ انتظامیہ نے خام مال کی کمی کی وجہ سے عارضی بندش میں توسیع کردی ہے. اب موٹرسائیکل اور گاڑیوں کاپلانٹ عارضی طورپر15جولائی تک بند رہے گا

اعلامیے میں کہنا تھا کہ پاک سوزوکی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔

یاد رہے 19 جون کوموٹر سائیکل ،گاڑیوں کا پلانٹ 22 جون سے8 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان ہوا تھا۔

خیال رہے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس میں پاک سوزوکی بندش پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا ، دستاویز میں کہا گیا کہ پاک سوزوکی نے 8 جولائی تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاک سوزوکی نے پلانٹ کی بندش سے آگاہ کرنے کا مراسلہ بھی جاری کیا تھا ، جس میں کہا گیا تھا کہ پاک سوزوکی کے پاس خام مال ختم ہوچکا ہے ان کے پاس خام مال پورا نہیں ہے، موٹر سائیکل اور گاڑی کے امپورٹڈ پارٹس کی قلت ہے۔

0 0 votes
Total
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments