Suzuki Swift Price Reduced Significantly

Suzuki Swift Price Reduced Significantly
Sharing is Caring
Reading Time: 2 minutes

 سوزوکی نے بھی سویفٹ کی قیمت میں بھاری کمی کی

لکی موٹرز کے بعد سوزوکی نے بھی سویفٹ کی قیمت میں بھاری کمی کی۔ لیکن دیگر کسی بھی گاڑی کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی۔ جس کے باعث سوزوکی ویگن آر کا بیسک ویرنٹ 32 لاکھ 14 ہزار روپے میں حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سوزوکی ویگن آر وی ایکس آر کی قیمت 32 لاکھ 14 ہزار روپے ہے۔ جبکہ سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل 34 لاکھ 12 ہزار روپے میں فروخت کیلئے دستیاب ہے۔  صارفین ویگن آر وی ایکس ایل – اے جی ایس 37 لاکھ 41 ہزار روپے میں خرید سکتے ہیں جو کہ ٹاپ ویرینٹ ہے ۔

یاد رہے کہ سوزوکی کو اس وقت گاڑیوں کی فروخت میں بھاری کمی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ جس کے باعث کئی طرح کی پیشکشیں بھی کی جارہی ہیں۔ جن میں آسان اقساط اور پرانی گاڑی کے بدلے نئی دینے جیسی آفرز شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ لکی موٹرز نے کیا سٹونک کی قیمت میں حال ہی میں 15 لاکھ روپے سے زائد کی کمی کی جبکہ پیوگیوٹ کو بھی 4 لاکھ روپے تک سستا کر دیا گیا تھا ۔

Suzuki Swift Price Reduced Significantly

Suzuki Swift Price Reduced Significantly. Following Lucky Motors Suzuki has also slashed the price of Swift significantly. However no reduction has been made in the price of any other car. Which means the Suzuki Wagon R  Base Variant can now be acquired for Rs. 3,214,000.

According to details the Suzuki Wagon R  VX variant is price at Rs. 3,214,000. While the Suzuki Wagon R VXL is available for sale at Rs. 3,412,000. Consumers can purchase the Wagon R VXL -AGS for Rs. 3,741,000 which is the top variant.

It should be noted that Suzuki is currently facing a significant decrease in car sales. Leading to various offers being made.  While these offers include easy installments and trade-ins of old cars for new ones. It is clear that Lucky Motors recently reduced the price of the Kia Stonic by more than Rs. 1.5 million. While the price of the Peugeot was also reduced by up to Rs. 400,000.

0 0 votes
Total
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments