Roshan Apni Car Program of Imran Khan

Roshan Apni Car Program of Imram Khan
Sharing is Caring
Reading Time: 4 minutes

Following the success of Roshan Digital Account. The Prime Minister of Pakistan has formally announced two important facilities for all Pakistanis abroad. Who use Roshan Digital Account. For their convenience, one is Roshan Social Service while the other is Roshan Apni Car Program.

Roshan Social Service

Under Roshan Social Service, Overseas Pakistanis can now easily send their donations directly to government-approved institutions.

Roshan Apni Car

Roshan Apni Car Program is a scheme that has not been introduced by any government before. Under this scheme, overseas Pakistanis who transfer money from abroad to Pakistan through Roshan digital account. They will directly benefit. Pakistanis living abroad can get a car from any bank that is providing Roshan Digital Account facilities to their families through Roshan Digital Account while living in any other country. Banks that are providing this service are as follows.

  • Mezan Bank
  • MCB
  • Standard Chartered Bank
  • Bank Al-Flah
  • Habib Bank
  • UBL
  • Faysal Bank
  • Sanmba Bank

Under this scheme, overseas Pakistanis can easily get the car of their choice in a very short time after booking, meaning you will no longer have to wait long after booking. Car delivery will also be on time. In Roshan Apni Car will also have minimal markup on your car. There will also be tax breaks. Or very low taxes will be charged. Purpose of this scheme is to provide special facilities to Pakistanis abroad. To make it easy for them to give their family happiness in the form of a car.

Therefore, those Pakistanis living abroad,if they want to benefit from this scheme of the Prime Minister,they should open a bright digital account as soon as possible. So that they can fulfill the dream of their family and their car. Click on the link below for more information on Roshan Digital Account.

روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کی کامیابی کے بعد وزیراعظم نے تمام بیرون ملک پاکستانی جوکہ روشن ڈیجیٹیل  اکاونٹ کا استعمال کرتے  ہیں ۔ ان کی آسانی کے لیے وزیراعظم نے دو اہم سہولیات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ان میں سے ایک روشن سماجی خدمت جبکہ دوسری روشن اپنی کار ہے

روشن سماجی خدمت

اس سکیم کے تحت اب بیرون ملک مقیم پاکستانی آسانی سے اپنے عطیات گورنمنٹ سے منظور شدہ اداروں تک براہ راست پہنچا سکتے ہیں۔

روشن اپنی کار

یہ وہ سکیم ہے جو پہلے کسی بھی گورنمنٹ نے متعارف نہیں کروائی۔ اس  سکیم کے تحت جو بیرون ملک پاکستانی  جوکہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے بیرون ملک سے رقم پاکستان منتقل کرتے ہیں وہ براہ راست مستعفید ہوں گے۔ اب بیرون ملک مقیم پاکستانی کسی بھی دوسرے ملک میں رہتے ہوئے اپنے گھر والوں کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے کسی بھی بنک  جو روشن ڈیجیٹیل اکاونٹ  کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ان سے گاڑی نکلوا سکتے ہیں۔ جو بنک یہ سروس فراہم کر رہے ہیں درج ذیل ہیں

میزان بنک

مسلم کمرشل بنک

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک 

بنک الفلاح 

حبیب بنک

یونائیٹیڈ بنک

سامنبا بنک

فیصل بنک

اس  سکیم کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی بآسانی اپنی پسند کی کار بکنگ کے بعد انتہائی کم وقت میں حاصل کر سکتے ہیں یعنی اب آپ کو بکنگ کے بعد زیادہ  انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ کار کی ڈلیوری بھی کم سے کم وقت میں ہو گی۔ روشن اپنی کار پر مارک اپ بھی کم سے کم ہو گا۔ اس کے علاوہ ٹیکس میں بھی چھوٹ ہو گی۔ یا انتہائی کم ٹیکس لیا جائےگا۔ اس سکیم کا مقصد بیرون ملک پاکستانیوں کو خصوصی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اور آسانی مہیا کرنا تا کہ وہ اپنے خاندان والوں کو کار کی شکل میں خوشی دے سکیں۔

اس لیے جو پاکستانی  بیرون ملک مقیم ہیں اگر وہ وزیراعظم کی اس سکیم سے فائدہ اٹھانا چاہتےہیں تو جلد ازجلد روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کھلوا لیں تا کہ اپنے گھر والوں کا اور اپنی کار کا خواب پورا کر سکیں ۔ روشن ڈیجیٹیل اکاونٹ کی مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

Roshan Pakistan Digital Account Benefits

0 0 votes
Total
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments